![]() |
| FREE SMS, POETRY SMS, SHIA NEWS ON MOBILE FREE, FREE MOBILE NEWS, GEO NEWS FREE ON MOBILE, WORLD BEST NEWS SERVICE ON MOBILE FREE, FREE SHIA POETRY ON MOBILE, |
Wednesday, 22 July 2015
FREE SHIA SMS NETWORK
Thursday, 20 November 2014
MIR HASSAN MIR NOHAY 2015
MIR HASSAN MIR NOHAY 2014-2015
FULL VOLUME AVAILABLE NOW
ALI AS UN WALIULLAH
DOWNLOAD LINK
TERA SEENA--SIRAYEKI
DOWNLOAD LINK
پوشیــــدہ ستــــارہ
" پوشیــــدہ ستــــارہ "
القـــرآن !
" فَــلَا أُقْسِـــمُ بِالْخُـــنَّسِ، الْجَـــوَارِ الْكُـــنَّسِ "
" مجھے ان ستاروں کی قسم جو چلتے چلتے پیچھے ہٹ جاتے اور غائب ہو جاتے ہیں "
{ ســـورہ تکـــویر، آیت_١٥-١٦ }
شیخ صدوق کمال الدین جلد_١، حدیث_١٤، صفحہ_٣٣٠ میں ام _ہانی ثقفی سے نقل کرتے ہیں کہ وہ کہتی ہیں کہ :
میں صبح کے وقت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی خدمت میں فنکگی اور آنحضرت (ص) سے عرض کیا :
اے آقا ! اس آیت نے میرے اندر ہلچل مچا دی ہے ، مجھے پریشان کر دیا ہے اور میری آنکھوں کی نیند اڑا دی ہے-
آپ نے فرمایا :
اے ام _ہانی ! وہ آیت مجھے بتاؤ اور مجھہ سے اس بارے میں سوال کرو -
میں نے عرض کیا کہ یہ آیت شریفہ " فَــلَا أُقْسِـــمُ بِالْخُـــنَّسِ، الْجَـــوَارِ الْكُـــنَّسِ "
امام علیہ السلام نے فرمایا :
بڑا اچھا سوال ہے - پوشیـــدہ ستـــارے سے مراد وہ مولود ہے آخری زمانے میں ہوگا اور وہ اس خاندان کا مہدی ہے - اس کے لئے غیبت اور حیرت ہے - اس غیبت میں کچھ لوگ گمراہ ہو جائیں گے اور کچھ ہدایت پا جائیں گے-
{ بحـــار الانوار، جـــلد_٥١، حـــدیث_٤، صفحـــہ_١٣٧ }

